ٹرمپ نے ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملے پر غور شروع کر دیا، ایگزیوس
Web Desk
23 July 2026
امریکی نیوز ویب سائٹ ‘ایگزیوس’ (Axios) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اب تک کے سب سے شدید اور بڑے عسکری حملے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ وہ تہران پر ایک ہمہ گیر حملہ کرنے کے حتمی فیصلے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔
ٹرمپ نے خبردار کیا کہ “ایران پر ایسا حملہ کیا جائے گا جو ماضی کے تمام حملوں سے کہیں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا، تاہم اس فیصلے کے نتائج بھی مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ “اگر میں کہوں تو اسرائیل صرف دو منٹ میں اس جنگ کا حصہ بن جائے گا، لیکن ہمیں ایران کے خلاف نیا ملٹری آپریشن شروع کرنے کے لیے کسی دوسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے۔” صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی کارروائیوں سے ایران کو اب تک کافی نقصان پہنچا ہے اور اگرچہ ایرانی حکام مذاکرات چاہتے ہیں، لیکن وہ فی الحال کسی حتمی معاہدے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتے۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر
23 September 2026
مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی
23 September 2026
او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار
23 September 2026
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن
23 September 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت کی فوج و رینجرز کی تعیناتی کی درخواست
23 September 2026
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری
23 September 2026
ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی
23 September 2026
سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد
23 September 2026