’ٹوائے اسٹوری 5‘ ایک ارب ڈالر کمانے والی سال کی پہلی ہالی ووڈ فلم بن گئی
Web Desk
27 July 2026
ڈزنی اور پکسر کی مقبول اینیمیٹڈ فلم ’ٹوائے اسٹوری 5‘ نے عالمی باکس آفس پر 1 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا ہے، جس کے بعد یہ 2026 کی اب تک سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی ہالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔ سینما گھروں میں ریلیز کے تقریباً 1 ماہ بعد یہ کامیابی حاصل کرنے والی اس فلم نے اپنی فرنچائز کی تاریخ کا سب سے بڑا اوپننگ ویک اینڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔ اینڈریو اسٹینٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ٹام ہینکس (ووڈی) اور ٹم ایلن (بز لائٹ ایئر) نے صداکاری کی ہے، جبکہ کہانی میں کھلونوں کو ’لیلی پیڈ‘ نامی ٹیبلٹ اور جدید ٹیکنالوجی کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ پکسر اسٹوڈیو کے لیے یہ کامیابی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وہ حال ہی میں ملازمتوں میں کمی کے مرحلے سے گزرا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026