LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک میں بھی شامل ہوں گے: ترک صدر کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک آسٹریا: روسی دفاعی صنعت کو سامان کی فراہمی پر 2 بیلا روسی شہریوں کو سزا سنا دی گئی امریکہ میں جعلی شادیوں کے ذریعے امیگریشن فراڈ کا بڑا سکینڈل بے نقاب کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش پر ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی عراق نے اکتوبر تک غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ختم کرنےکا عزم ظاہر کر دیا ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا ایرانی عدالت نے اسرائیلی اور امریکی مفادات کیلئےکام کرنےکے الزام میں خاتون صحافی کو 15 سال قید کی سزا سنادی انقرہ میں ٹرمپ کے طیارے پر حملے کی سازش کی اسرائیلی رپورٹ جعلی ہے، ترک حکام امریکا کے وفاقی بجٹ خسارے میں ریکارڈ اضافہ کانگریس رکنِ الہان عمر نے مینیسوٹا سے ڈیموکریٹک پرائمری جیت لی بجلی صارفین پر اگلے 3 ماہ کیلئے 23 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر کے الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی: طارق فضل چودھری

رواں سال کا مکمل سورج گرہن کب ہو گا اور کس ملک میں نظر آئے گا

Web Desk

11 August 2026

سپارکو (SUPARCO) کے ذرائع کے مطابق رواں سال کا مکمل سورج گرہن گرین لینڈ، آئس لینڈ اور شمالی سپین میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا، جبکہ یورپ، افریقہ اور شمالی امریکا کے متعدد خطوں میں یہ گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق سورج، چاند اور زمین کے مخصوص مداروی زاویوں کی وجہ سے اس کا مشاہدہ مختلف ممالک میں مختلف نوعیت کا ہو گا۔ تاہم، پاکستان میں اس نایاب فلکیاتی مظہر کا مشاہدہ نہیں ہو سکے گا اور ملک کے کسی بھی شہر میں یہ مکمل یا جزوی طور پر نظر نہیں آئے گا۔