یہاں کے لوگوں کے مسائل کا حل علیحدہ صوبے میں ہے۔قائم مقام صدرمملکت
Web Desk
20 November 2025
ملتان میں خصوصی افراد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کاکہنا تھا کہ ملتان 5ہزار سال پرانا زندہ شہر ہے۔میں نے مشنری سکول میں تعلیم حاصل کی،میری تمام اساتذہ مسیحی برادری سے تھے۔ہمارے معاشرے میں خواتین کو تصویر کے ساتھ شناختی کارڈ کی اجازت نہیں تھی۔ بے نظیر انکم۔سپورٹ پروگرام کے زریعے غربت کی لکیر سے نیچے خواتین کو سپورٹ کیا،ہم نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زریعے خواتین کو بااختیار بنایا،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زریعے ملنے والی امداد کے ذریعے خواتین اپنے خاندان کو سپورٹ کررہی ہیں علیحدہ صوبے پر بات کرتے ہوئے قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بھی پنجاب اسمبلی ,قومی اسمبلی اور سینٹ سے الگ صوبہ کی قرار داد پاس کی۔ادیبوں اور دانشوروں سے الگ صوبے پر ،اس سب کے بعد میں اقتدار میں نا رہا۔صرف الگ صوبہ نا ہوں ،الگ اسمبلی،وزیراعلی،گو رنر ،الگ بجٹ این ایف سی میں حصہ ہوں،گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ صرف میرے دور میں جنوبی پنجاب میں 34 فیصد بجٹ جنوبی پنجاب پر خرچ ہوا،میرے دور میں نئے منصوبے بنے ،کالجز ،یونیورسٹیز بنیں اور ہیڈ محمد والہ پل بنا ،جھنگ کا پل ،سیداں والا بائی پاس ،کیڈٹ کالج اور سکالر شپ دیئے
متعلقہ عنوانات
ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے: علی پرویز
9 August 2026
گڈز اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا دوسرا روز، گاڑیوں کی روانگی معطل
9 August 2026
افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، حافظ نعیم
9 August 2026
پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری
9 August 2026
مریم نواز سے ایم پی ایز کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال
9 August 2026
آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا
9 August 2026
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام، ڈاکٹر معید یوسف کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
9 August 2026
صدر کا قدیم مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
9 August 2026