ساتواں گرینڈ نیشنل زیتون گالا 12 سے 14 دسمبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا
Web Desk
10 December 2025
حکومتِ پاکستان اور اٹلی کے تعاون سے ساتواں گرینڈ نیشنل زیتون گالا 2025 اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں 12 سے 14 دسمبر تک منعقد ہوگا۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور اولیو کلچر سکیل اپ پراجیکٹ کے تحت تین روزہ اس گالا میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی زیتون کی کاشت کو اجاگر کیا جائے گا، جس میں ملک بھر سے کاشت کار، کاروباری افراد، ماہرین تحقیق اور پالیسی ساز شرکت کریں گے۔
یہ اقدام پاکستان اور اٹلی کے درمیان پائیدار زراعت، ویلیو ایڈیشن میں بہتری اور دیہی ترقی کے لیے جاری تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔ منصوبے کا مقصد زیتون کی کاشت سے لے کر پراسیسنگ، مارکیٹنگ اور برآمدات کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ زیتون کے پیداواری علاقوں میں خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا بھی شامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے ہلاک
12 September 2026
روس میں بین الاقوامی یوتھ فیسٹیول کا آغاز، 250 پاکستانی نوجوان شریک
12 September 2026
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت
12 September 2026
تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
12 September 2026
امریکا محاصرہ اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے: مسعود پزشکیان
12 September 2026
ناروے کے بادشاہ کی آخری رسومات کے دو دن بعد شہزادی بھی چل بسیں
12 September 2026
ہیپاٹائٹس سی کے مریض ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز، اسلام آباد سے ملک گیر اسکریننگ پروگرام شروع
12 September 2026
9/11 انہی لوگوں نے کیا جن کو امریکا نے ہتھیار فراہم کیے تھے: اسماعیل بقائی
12 September 2026