افغانستان میں 2 کروڑ 90 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہیں: دی ٹیلیگراف
Web Desk
17 August 2026
برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ نے اپنی رپورٹ میں طالبان رجیم کے پانچ سالہ دورِ حکمرانی میں افغانستان کی ابتر زمینی صورتحال اور عوامی مشکلات کا جائزہ پیش کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جہاں طالبان اقتدار کا جشن منا رہے ہیں، وہیں افغان عوام بھوک، بے روزگاری اور شدید غربت میں مبتلا ہیں۔ اب تک 34 لاکھ افغان شہری ملک چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں جبکہ روزگار کی تلاش میں ایران جانے والے متعدد افغان صحرائی راستوں میں گرمی اور پیاس سے جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ افراد انسانی امداد کے منتظر ہیں اور 2 کروڑ 90 لاکھ افغان بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ مزید برآں، خواتین اور لڑکیوں پر تعلیم و روزگار کی سخت پابندیاں عائد ہیں، جس کے باعث یونیسکو کے مطابق 24 لاکھ لڑکیاں تعلیم کے حق سے محروم ہو چکی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سرسبز پہاڑ اور شفاف پانی ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے: یاسمین فواد
17 August 2026
مودی سرکار کی پالیسیوں سے تنگ کاکروچ جنتا پارٹی کا ’’سکول ٹھیک کرو‘‘ مہم کا آغاز
17 August 2026
ٹرمپ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
17 August 2026
ایران پالیسی پر سوالات، اتحادی امریکی صدر کی سفارتی حکمت عملی سے ناخوش
17 August 2026
گوگل کا نیا فیچر، نینو بنانا کی تصاویر اور ویڈیوز سے واٹر مارک ہٹانا ممکن
17 August 2026
آزاد کشمیر میں مخصوص نشستوں کی پولنگ کب ہوگئی، شیڈول کا اعلان کردیا گیا
17 August 2026
غزہ کی صورتحال پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک نے مشترکہ مذمتی بیان جاری کردیا
17 August 2026
آبنائے ہرمز امریکی علاقہ بنانے کی بات پر مذاق بھی بڑی غلطی ہے، ایرانی آرمی چیف
17 August 2026