تاجکستان میں 4.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 89 کلومیٹر تھی۔
Web Desk
2 July 2026
پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق زلزلہ 2 جولائی 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 50 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔ زمین کے اندر زلزلے کی گہرائی 89 کلومیٹر تھی، جس کی وجہ سے اس کے اثرات آس پاس کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔
پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان میں 38.43 ڈگری شمالی عرض بلد اور 69.59 ڈگری مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔ فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کروانے کیلئے چین اور روس سے مدد لینے کا امکان مسترد کر دیا
19 November 2026
بلوچستان میں امن، خوشحالی، پائیدار ترقی کیلئے پاک فوج کا غیر متزلزل عزم برقرار ہے: فیلڈ مارشل
19 November 2026
عالمی امن کیلئے باہمی تعاون پر مبنی سلامتی پالیسی ناگزیر ہے، وزیر دفاع
19 November 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود خلیجی ممالک محفوظ ترین ممالک میں سرفہرست
19 November 2026
اسرائیل کا غزہ میں بڑا فوجی آپریشن، ٹینکوں کی پیش قدمی، ہزاروں فلسطینیوں کی نقل مکانی
19 November 2026
سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کا اسرائیل کا دورہ، آرمی چیف سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
19 November 2026
ایرانی نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن: امریکا کی لبنان میں مقیم 3 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد
19 November 2026
سعودیہ نے حوثی باغیوں کے داغے گئے 2 میزائل اور 2 ڈرونز تباہ کر دیئے
19 November 2026