LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا : صدر ٹرمپ کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی طیاروں کی بمباری امریکا کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے: سابق امریکی کمانڈر ملک کا اتحاد سب سے اہم، یہ ٹوٹ گیا تو طاقت بھی بکھر جائیگی: ایرانی صدر آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے: کاظم غریب آبادی قطر اور پاکستان کیساتھ پیغامات کا تبادلہ کررہے ہیں: ایران کی تصدیق بھارتی یوم آزادی: دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے میر رضا کے والدین اور شہریوں کا احتجاج، طارق روڈ پر دھرنا، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ ایران کا ہرمزگان میں ایک اور ایم کیو نائن ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن، ترسیلات زر 41 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد یوم آزادی 2026ء: صدر مملکت نے 355 شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی پاکستان عالمی سیاست میں ابھرتی ہوئی ’ہِنج پاور‘ کے طور پر سامنے آ رہا ہے: فنانشل ٹائمز دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے، سرچ آپریشن شروع محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر خان کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت مصر نے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے، سرچ آپریشن شروع

Web Desk

14 August 2026

دریائے سندھ میں ہنڈ کے مقام پر نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب کر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی غوطہ خور ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق غوطہ خوروں کی ٹیمیں تیز بہاؤ اور مشکل حالات کے باوجود دریا میں لاپتہ تمام پانچوں افراد کی تلاش میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔