سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا گرفتار،عدالت پیش ،جیل منتقل
Web Desk
7 November 2025
سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد پولیس نے فیصل آباد جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
گرفتاری کی تصدیق سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا نے کی ہے۔
فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس میں صاحبزادہ حامد رضا کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی، جس کے بعد پولیس نے ان کی گرفتاری عمل میں لائی۔سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو انسدادِ دہشتگردی عدالت فیصل آباد میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں جیل بھجوانے کا حکم دیا
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد متعلقہ حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا
8 October 2026
لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب
8 October 2026
منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم
8 October 2026
پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل
8 October 2026
چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ
8 October 2026
انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ: پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160 فیصد زائد قیدی، 75 فیصد زیرِ سماعت
8 October 2026
وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
8 October 2026
شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور
8 October 2026