سپین کا شاندار استقبال، میڈرڈ کی سڑکوں پر 18 لاکھ سے زائد شائقین کا جشن
Web Desk
21 July 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اسپین کی قومی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر دارالحکومت میڈرڈ میں تاریخی اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ امریکا کے شہر نیو جرسی میں کھیلے گئے فائنل میں ارجنٹائن کو اضافی وقت میں 1-0 سے شکست دینے کے بعد ٹیم وطن پہنچی، جہاں انہوں نے شاہی خاندان اور وزیراعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ٹیم کی محنت اور شاندار فتح کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو ان پر فخر ہے۔ بعد ازاں کھلاڑی کھلی چھت والی بس میں ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ میڈرڈ کی شاہراہوں سے گزرے جہاں سیبیلیس اسکوائر سمیت مختلف جگہوں پر 18 لاکھ سے زائد پرجوش شائقین نے رات گئے تک جشن منایا۔
جہاں ایک طرف پورے ملک میں خوشی کا ماحول تھا، وہیں جشن کے دوران ایک افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔ حکام کے مطابق سالامانکا شہر میں فتح کی خوشی مناتے ہوئے ایک فوارہ گرنے کے حادثے میں 13 سالہ لڑکا جان کی بازی ہار گیا، جس پر ملک بھر میں شدید رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کردار سراہا گیا: گورنر پنجاب
22 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے
22 August 2026
وزیراعظم کی چھوٹے، درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت
22 August 2026
عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا: سہیل آفریدی
22 August 2026
کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن
22 August 2026
پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
22 August 2026
مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف
22 August 2026
ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان
22 August 2026