بدھ مت کے سب سے بڑے فرقے نے ’’گابی‘‘ روبوٹ کو اپنے راہبوں کی صف میں شامل کر لیا
Web Desk
4 October 2026
جنوبی کوریا میں بدھ مت کے سب سے بڑے فرقے ’جوگئی‘ (Jogye) نے ایک باقاعدہ تقریب کے دوران ’گابی‘ نامی اے آئی روبوٹ کو اپنے راہبوں کی صف میں شامل کر لیا ہے۔ اس انوکھے اقدام کا مقصد دنیا پر یہ آشکار کرنا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور انسانی جذبے یعنی محبت، ہمدردی اور رحم دلی کا ملاپ ممکن ہے، تاکہ انسان اور مشینیں مل کر انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر سکیں۔ اب یہ روبوٹ راہبوں کے ساتھ مل کر لوگوں کو بدھ مت کی تعلیمات اور فلسفے سے آگاہ کرنے کی ذمہ داری انجام دے گا۔
متعلقہ عنوانات
طوفان کے بعد نیو جرسی کی سڑک پر شارک کی ’آمد‘، ویڈیو نے سب کو حیران کردیا
4 October 2026
امریکی شہری کو کھدائی کے دوران 6.03 قیراط کا ہیرا مل گیا
3 October 2026
چین میں خاتون نے چھتری کی مدد سے بلی کی جان بچا لی
1 October 2026
بھارت میں گدھے کے نام پر نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری
1 October 2026
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
1 October 2026
سویڈن کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے دیگر ممالک سے کچرا خریدنے لگا
30 September 2026
کیلیفورنیا: دو دوستوں نے لیگو ورلڈ میپ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
30 September 2026
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026