بحیرہ جنوبی چین میں جھڑپ، چین اور فلپائن کے فوجی آپس میں گتھم گتھا، ویڈیو وائرل
Web Desk
21 July 2026
بحیرہ جنوبی چین (South China Sea) کے متنازع پانیوں میں ‘سیکنڈ تھامس شول’ کے قریب چین اور فلپائن کے فوجی اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ فلپائنی مسلح افواج کے مطابق چینی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے ان کی ربڑ بوٹ پر حملہ کیا اور لکڑی کے ڈنڈوں سے تشدد کر کے بحریہ کے ایک اہلکار کے سر کو زخمی کر دیا۔ فلپائن کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ان کی کشتیوں نے چینی اہلکاروں کو اپنے گراؤنڈ کیے گئے جنگی جہاز کے قریب ویڈیو بنانے سے روکا۔ دوسری جانب بیجنگ نے فلپائنی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی اہلکار معمول کے گشت پر تھے اور فلپائنی کشتیوں کی جانب سے متعدد بارتبیہات کو نظر انداز کیے جانے کے بعد صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون کے مطابق اقدام کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026