آسٹریلیا میں طاقتور سائیکلون، آسمان سرخ ہو گیا
Web Desk
29 March 2026
آسٹریلیا میں طاقتور سائیکلون ناریلے کے باعث آسمان خون کی طرح سرخ ہو گیا۔تیز ہوائیں چلنے کے بعد چند ہی منٹوں میں دن کی روشنی ختم ہو گئی اور تیز ہواؤں کے سبب آئرن سے بھرپور گرد کے بڑے بادل فضا میں اڑنے سے آسمان کا رنگ گہرا سرخ ہو گیا اور حدِ نگاہ تقریباً صفر رہ گئی۔
رپورٹس کے مطابق کئی علاقوں میں سانس لینا بھی مشکل ہوگیا جبکہ آسمان غیر معمولی سرخ اور نارنجی رنگ میں نظر آیا۔
عینی شاہدین نے ان مناظر کو غیر حقیقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگ رہا تھا جیسے دنیا بدل گئی ہو۔ماہرین کے مطابق یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب تیز ہوائیں زمین کی سطح سے آئرن آکسائیڈ سے بھرپور مٹی کو فضا میں بلند کر دیتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ریفارم یوکے کے لیڈر نائجل فراج پارلیمنٹ کی نشست سے مستعفی
7 July 2026
ترکیہ سے پابندیاں ہٹانے جارہے ہیں، ہم دوستوں پر پابندیاں نہیں لگاتے: ڈونلڈ ٹرمپ
7 July 2026
آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی نجف منتقل، صدر پزشکیان بھی پہنچ گئے
7 July 2026
ایشیا کپ 2027ء کیلئے ڈھاکا سمیت وینیوز زیر غور ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
7 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026