LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی

سندھ حکومت نے دفتری اوقات کی سختی سے پابندی کا حکم جاری کر دیا

Web Desk

11 December 2025

سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر میں تاخیر سے آمد پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تمام محکموں کے افسران کو صبح 9 بجے دفتر پہنچنے کا پابند کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ سرکاری افسران وقت کی پابندی ہر صورت یقینی بنائیں تاکہ بہتر سروس ڈلیوری ممکن ہو سکے۔
حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ دفتری اوقات کی خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔

سیکشن افسر کی جانب سے جاری مراسلے میں تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ صبح 9 بجے حاضری ہر حال میں یقینی بنائی جائے تاکہ سرکاری کاموں میں تاخیر کا خاتمہ ہو اور عوام کو بہتر خدمات فراہم کی جا سکیں۔