LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا نے ایران سے تیل اور پیٹروکیمیکل تجارت پر نئی پابندیاں عائد کردیں متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ دھرنوں، احتجاج سے کاروبار، تعلیمی سرگرمیاں اور معیشت متاثر ہوتی ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی وزیر خزانہ کی نیدرلینڈز کے کاروباری وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ، لانگ مارچ پر تنقید چیف جسٹس پاکستان کی بار نمائندگان سے مشاورتی نشست، ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ حافظ نعیم الرحمان کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام

شیخوپورہ میں مقابلہ، لاہور میں اہلکاروں کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد مارے گئے، 4 زخمی

Web Desk

13 August 2026

شیخوپورہ میں راوی ریان کے قریب کاؤنٹر ٹیریرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں خطرناک ملزم ریحان بٹ بھی شامل ہے، جس نے لاہور کے علاقوں بادامی باغ اور نواں کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر کے 3 اہلکاروں کو شہید اور 2 کو زخمی کر دیا تھا۔ واقعے کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں ناکہ بندی اور سرچ آپریشن جاری تھا، جس کے دوران ملزمان کو شیخوپورہ کی حد میں گھیر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق ٹارگٹ کلرز گروہ سے تھا، جبکہ واقعے کے بعد فرار ہونے والے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے