اللہ کا واسطہ ہے کراچی کی سڑکیں ٹھیک کردیں،شگفتہ اعجاز حکمرانوں پر برس پڑیں
Web Desk
28 April 2026
نامور اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کراچی کے انفراسٹرکچر اور صفائی کی ابتر صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر کو “گندا” قرار دے دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی ان کا اپنا شہر ہے اور اس کی خامیوں کی نشاندہی کرنا بہتری کے لیے ضروری ہے۔ اداکارہ نے حکام سے اپیل کی کہ شہر کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور جگہ جگہ پھیلی گندگی کا نوٹس لیا جائے، کیونکہ ناقص انفراسٹرکچر کی وجہ سے شہریوں کی روزمرہ زندگی اجیرن ہو چکی ہے اور ہنگامی صورتحال میں نقل و حرکت شدید متاثر ہوتی ہے۔ شگفتہ اعجاز کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں صارفین کی بڑی تعداد شہر کے بنیادی مسائل کو اجاگر کرنے پر ان کے موقف کی تائید کر رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار
3 September 2026
مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل
3 September 2026
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان
3 September 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
3 September 2026
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026