مغرب یوکرینیوں کی لاشیں استعمال کرکے روس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے: سرگئی لاوروف
Web Desk
22 August 2026
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس کے خلاف جاری محاذ آرائی میں یوکرینی عوام کے جسموں اور لاشوں کو استعمال کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ مغرب کیف حکومت کو جدید ترین ہتھیار اور عسکری ٹیکنالوجی فراہم کرنے میں مصروف ہے تاکہ اسے روس کے خلاف بطور ذریعہ استعمال کیا جا سکے۔ سرگئی لاوروف نے یوکرینی حکومت کو عوام مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس تمام تر جنگ کی بھاری قیمت یوکرین کے عام لوگ اپنی جانیں دے کر ادا کر رہے ہیں جبکہ مغربی طاقتیں اپنے مقاصد کے لیے جنگ کو طول دے رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جنگ سے خطے میں نئی جغرافیائی سیاسی بیداری پیدا ہوئی: ترجمان ایرانی فوج
24 August 2026
ٹرمپ کی دھمکی پرانی فلم، ہم کئی بار دیکھ چکے ہیں: عباس عراقچی
24 August 2026
شہباز-نواز شریف ملاقات: بانی پی ٹی آئی کی پمز منتقلی اور سیاسی و قانونی حکمتِ عملی پر مشاورت
24 August 2026
میر رضا کیس، سندھ کابینہ کا جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ
24 August 2026
رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ
24 August 2026
اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو بھارت کیخلاف اہم کامیابی مل گئی
24 August 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
23 August 2026
ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
23 August 2026