ایس ای سی پی کا بڑا سنگِ میل: اگست 2026ء میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی سیکٹر سرِ فہرست
Web Desk
4 September 2026
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے اگست 2026ء کے دوران کارپوریٹ سیکٹر میں شاندار پیشرفت کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک ہی ماہ میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹر کی گئی ہیں۔ ان نئی رجسٹریشنز کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 311,765 ہو گئی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق انتظامی اصلاحات اور ڈیجیٹل سسٹم کے باعث اگست میں 99.9 فیصد کمپنیوں کی رجسٹریشن مکمل طور پر آن لائن عمل میں لائی گئی۔ چیئرمین ایس ای سی پی نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمپنیوں کی رجسٹریشن میں یہ نمایاں اضافہ ملکی معیشت پر کاروباری اعتماد اور کامیاب ڈیجیٹل تبدیلی کا واضح نتیجہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری
4 September 2026
حکومت کا جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقرر
4 September 2026
کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیئشرز کو پگھلانے کا باعث بن رہے ہیں، حیران کن انتباہ
4 September 2026
آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کا پی ایم اے کاکول کا مطالعاتی دورہ
4 September 2026
بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ
4 September 2026
پاکستانی شہری نے ابوظبی میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
4 September 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں مزید 7 الیکٹرو بسیں مہیا کرنے کا اعلان
4 September 2026
’6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی‘ ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا
4 September 2026