LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی حوثیوں کا سعودی عرب سے جارحیت روکنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی اور ہیڈکوارٹرز کا دورہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ، چیف جسٹس کی بنیادی تنخواہ 15 لاکھ 50 ہزار مقرر جشن آزادی پر خصوصی تھر ڈیزرٹ ٹرین آج کراچی سے روانہ ہوگی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز کور کمانڈر بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ میرا پیار ا وطن پاکستان ریلیز یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ مگرمچھ کا تیراک خاتون پر خوفناک حملہ، بازو کاٹنا پڑا افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ مسلسل اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی بھارت میں دوبارہ سکھوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، گرپتونت سنگھ پنوں دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج پر دوبارہ نچلے درجے کا سیلاب چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی پرواز مکمل سعودی عرب کی کولمبیا کی گولان ہائٹس پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرنے کی مذمت

سعودی وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کا رابطہ، علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال

Web Desk

13 August 2026

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ترکیہ کے ہم منصب ہاکان فیدان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس رابطے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ مشترکہ تعاون کے مزید مواقع تلاش کرنے پر بات چیت کی گئی، جبکہ دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی صورتحال اور سفارتی کوششوں کی حمایت کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے زور دیا کہ ایسی مشترکہ کوششیں خلیج عرب اور بحیرہ احمر کی اہم آبی گزرگاہوں میں فریڈم آف نیویگیشن (جہاز رانی کی آزادی) اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے سمیت خطے کے امن، سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی معاون ثابت ہوتی ہیں۔