LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کویت نے آئل ٹینکر پر حملے کے خلاف ایرانی سفیر کو طلب کرلیا نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری بحری ناکہ بندی کے دوران 8 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا، ایک ناکارہ بنا دیا: سینٹ کام قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ امریکی صدر ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی برازیل اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ : نیا محاذ کھل گیا نئے برطانوی وزیراعظم نے بھی امریکا کو ایران کیخلاف حملوں کیلئے اپنے اڈے استعمال کرنےکی اجازت دیدی بحری ناکہ بندی کی دھمکیوں کا طاقت سے جواب دیا جائے گا: ترکی المالکی وزیر خارجہ اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم میں شرکت کے لیے فلپائن روانہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا متحدہ عرب امارات کی بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت سعودی کابینہ کا خطے میں فوجی کشیدگی فوری ختم کرنے کا مطالبہ مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار آبنائے ہرمز ایران کے لیے فیصلہ کن سٹریٹجک دباؤ کا ذریعہ ہے: علی باقری

بحری ناکہ بندی کی دھمکیوں کا طاقت سے جواب دیا جائے گا: ترکی المالکی

Web Desk

21 July 2026

سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے یمن کی حوثی تنظیم انصار اللہ کی جانب سے بحری ناکہ بندی کی دھمکیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسے کسی بھی اقدام کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ اتحادی افواج کے ترجمان ترکی المالکی نے واضح کیا کہ باب المندب میں بحری جہازوں کی حفاظت اور عالمی بحری راستوں کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں، جبکہ یمنی بندرگاہوں کی بندش سے متعلق حوثی دعوے بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ دوسری جانب سعودی وزارتِ خارجہ نے حوثیوں کی اس دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمنی عوام اور وہاں کی قانونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے، جبکہ قطر نے بھی حوثی دھمکی کو خطے کے امن و استحکام کے لیے شدید تشویش ناک قرار دیا ہے۔