سعودیہ کا ملٹی پل عمرہ ویز متعارف، قیام کی انتہائی حد 90 روز مقرر
Web Desk
22 July 2026
سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرین کے لیے ’ملٹی پل عمرہ ویزہ‘ متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے، جس کی میعاد اجرا کے وقت سے 365 دن (ایک سال) ہوگی اور اس دوران ایک وقت میں قیام کی انتہائی حد 90 دن مقرر کی گئی ہے۔ یہ اقدام وژن 2030 کے اہداف کے تحت زائرین کی آمد کو آسان اور خدمات کو بہتر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ ویزے کے ضوابط کے مطابق ویزہ ہولڈرز کو حج سیزن (یکم ذی القعدہ سے 13 ذی الحجہ) کے دوران مملکت میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ویزے کی درخواست ’نسک پورٹل‘ پر رجسٹرڈ کمپنیوں سے پیکیج کنفرم کرنے سے مشروط ہے، جبکہ ویزہ ہولڈر کے پاکستان یا اپنے ملک واپس لوٹنے پر ویزہ عارضی طور پر معطل ہو جائے گا جسے نیا پیکیج خرید کر دوبارہ فعال کیا جا سکے گا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر
26 August 2026
امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
26 August 2026
ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی
26 August 2026
پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس
26 August 2026
پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ
26 August 2026
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
26 August 2026
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
26 August 2026
ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی
26 August 2026