LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: اوباما نے ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کردیا امریکا اور اسرائیل کے انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران پر بڑے حملوں کا حکم دے سکتے ہیں، بلومبرگ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے، پاسداران انقلاب اسرائیل کے مقبوضہ علاقے ایک گھنٹے میں ناقابل رہائش بن جائیں گے، ایران نے خبردار کر دیا ایران پر نئے حملے پر غور کر رہے ہیں، شاید کل ہی شروع کر دیں: امریکی صدر نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک یوکرین میں سٹار لنک اور سٹار شیلڈ کی سروس بحال، فوجی آپریشنز میں بہتری کی امید امریکا کی سٹار لنک سروس سے متعلق مختلف ممالک میں مداخلت، رائٹرز کا انکشاف اٹلی: مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں فرانس میں بڑھتی مہنگائی، ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران متعدد شہروں میں جھڑپیں یمنی فوج کی 736 کارروائیاں، حوثیوں کے 307 کمانڈر اور جنگجو ہلاک سعودی عرب کے صنعا پر فضائی حملے، 11 حوثی باغی ہلاک سعودی عرب میں حوثیوں کے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلز فضا میں ہی تباہ سرگودھا: گرفتار ٹیچر کے موبائل سے درجن سے زائد کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد لاڑکانہ: پیٹرول پمپ میں خوفناک آتشزدگی، آئل ٹینکر سمیت متعدد گاڑیاں جل کر راکھ

سعودی عرب میں حوثیوں کے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلز فضا میں ہی تباہ

Web Desk

25 October 2026

سعودی عرب میں یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی کامیابی سے تباہ کر دیا گیا ہے، تاہم ان میزائلوں کا ملبہ مکہ مکرمہ، جدہ، طائف اور رابغ کے مختلف علاقوں میں گرا ہے۔

سعودی محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق دونوں بیلسٹک میزائل اپنے مقررہ اہداف کی جانب بڑھ رہے تھے کہ دفاعی نظام نے انہیں راستے میں ہی روک کر ناکارہ بنا دیا۔ حکام کے مطابق تباہ شدہ میزائلوں کے ٹکڑے مکہ مکرمہ کی وادی المغمس، جدہ کے علاقے النزهہ، طائف کی وادی جلیل اور گورنریٹ رابغ کے علاقے مستورہ میں گرے۔

سعودی حکام نے واقعے کے فوری بعد تمام طے شدہ حفاظتی اور ہنگامی اقدامات پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ ریلیف اور سیکیورٹی اداروں کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔