LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

سعودی عرب کی کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت

Web Desk

18 July 2026

مملکتِ سعودی عرب نے بحرین، کویت اور اردن کے خلاف ایران کی جانب سے کیے جانے والے حالیہ فوجی حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اور باضابطہ سفارتی بیان میں واشنگٹن اور تہران کے مابین بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب ان حملوں کے خلاف برادر ممالک بحرین، کویت اور اردن کی سلامتی، خودمختاری اور ان کی جانب سے کیے جانے والے تمام دفاعی و حفاظتی اقدامات کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کرتا ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ ایران کے یہ حالیہ حملے بین الاقوامی قوانین، مسلمہ عالمی ضابطوں اور اچھے ہمسائیگی کے بنیادی اصولوں کی کھلی اور سنگین خلاف ورزی ہیں، جس سے خطے کا امن شدید خطرے میں پڑ گیا ہے۔