سعودی عرب کے صنعا پر فضائی حملے، 11 حوثی باغی ہلاک
Web Desk
25 October 2026
سعودی عرب کی جانب سے یمن کے دارالحکومت صنعا میں کیے گئے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 11 حوثی باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں صنعا کے ایک اہم ملٹری بیس کو نشانہ بنایا گیا، جہاں کم از کم 4 حوثی باغی موقع پر ہی ہلاک جبکہ متعدد شديد زخمی ہوئے۔
اس کے علاوہ صنعا کی ایک سیمنٹ فیکٹری کے قریب واقع عمارت پر کیے گئے ایک علیحدہ ایئر اسٹرائیک میں مزید 7 افراد ہلاک اور 3 افراد شدید زخمی ہوئے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: اوباما نے ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کردیا
25 October 2026
امریکا اور اسرائیل کے انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران پر بڑے حملوں کا حکم دے سکتے ہیں، بلومبرگ
25 October 2026
امریکا اور اسرائیل کی جارحیت پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے، پاسداران انقلاب
25 October 2026
اسرائیل کے مقبوضہ علاقے ایک گھنٹے میں ناقابل رہائش بن جائیں گے، ایران نے خبردار کر دیا
25 October 2026
ایران پر نئے حملے پر غور کر رہے ہیں، شاید کل ہی شروع کر دیں: امریکی صدر
25 October 2026
نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک
25 October 2026
یوکرین میں سٹار لنک اور سٹار شیلڈ کی سروس بحال، فوجی آپریشنز میں بہتری کی امید
25 October 2026
امریکا کی سٹار لنک سروس سے متعلق مختلف ممالک میں مداخلت، رائٹرز کا انکشاف
25 October 2026