روس کے یوکرین میں فضائی حملے، ایک بھارتی سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Web Desk
2 September 2026
یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے گردونواح پر روس کے مسلسل چھٹے روز شدید فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی فوج نے رات بھر ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے کیف کے رہائشی علاقوں اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا، جس میں 8 افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر ریلوے کے کارکن اور ایک بھارتی شہری شامل ہے۔ بورسپِل میں بھی رہائشی عمارت پر حملے کے باعث 4 افراد جان بحق ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ روس نے جدید اور تیز رفتار جیٹ پاورڈ ڈرونز کے ذریعے حملوں میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ کیف کو بیلسٹک میزائلوں کو روکنے والے امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026