LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے شادی کرلی آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں تیزی آ گئی: امریکی حکام کا دعویٰ بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں 4.8 شدت زلزلے کے جھٹکے ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ چین کا بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار سہ فریقی سکیورٹی معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا: سابق وزیراعظم میلکم ٹرن طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد 24 لاکھ افغان لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم اتنے بڑے ہاتھ نہیں بانی کے اکاؤنٹ سے اپنے لئے ٹویٹس کروں: مشعال یوسفزئی محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب روس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک یمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ علاقائی کشیدگی پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: سعودی کابینہ پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ باب المندب کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

روس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک

Web Desk

12 August 2026

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں شدید تیزی آ گئی ہے، جہاں یوکرینی شہر زاپوریژیا میں ایک سٹیل پلانٹ پر روسی حملے کے نتیجے میں 7 ملازمین ہلاک ہو گئے ہیں۔ شدید تباہی اور نقصان کے بعد پلانٹ میں تمام تر پیداواری عمل کو معطل کر کے اسے بند کر دیا گیا ہے، جبکہ علاقائی گورنر نے حملے کے بعد تباہ شدہ عمارتوں اور گاڑیوں میں لگی آگ کی تصاویر اور مناظر جاری کر دیے ہیں۔ دوسری جانب یوکرینی صدر نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے اس حملے میں شمالی کوریا کے ساختہ بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کیا ہے۔