روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
Web Desk
4 September 2026
روس نے ایران کے ساتھ تعلقات ختم کرنے اور اس سے دوری اختیار کرنے سے متعلق امریکی مطالبے کو باقاعدہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ ایران پر عائد غیر معمولی پابندیوں کے پیشِ نظر تہران کی حمایت ختم کریں اور اس کی مدد سے باز رہیں۔ امریکی وزیرِ خزانہ کا موقف تھا کہ ایران کے خلاف جاری تنازع کو جلد ختم کرنے کا تیز ترین طریقہ یہی ہے کہ کوئی ملک ایرانی حکومت کا ساتھ نہ دے۔ تا ہم، روس اور چین سمیت متعدد ممالک نے واشنگٹن کے اس مطالبے پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز
4 September 2026
اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش
4 September 2026
ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی
4 September 2026
امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ
4 September 2026
روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار
4 September 2026
سعودی ولی عہد کا مصری صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
4 September 2026
جرمنی کی موجودہ قیادت نازی طرز عمل کی طرف لوٹ رہی ہے، دیمتری میدویدیف
4 September 2026
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن طویل تعیناتی کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا
4 September 2026