LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، طالبات نمایاں رہیں فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق وزیراعظم کی پرائیویٹائزیشن کمیشن کی تنظیمِ نو 01 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق 5 اگست 2019 ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، حافظ نعیم اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا نیا دور شروع اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے کوئی طاقت کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت ختم نہیں کر سکتی، مشعال ملک امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا پورا ذخیرہ استعمال کر لیا 5اگست2019، کشمیری شناخت، حقِ خودارادیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا سیاہ باب آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ دبئی کے مشہور ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی کر لی ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے: امریکی نشریاتی ادارے کا دعویٰ

روسی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Web Desk

4 August 2026

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف اور قطر کے وزیراعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران روس اور قطر کے درمیان سیاسی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، ثقافتی اور انسانی تعاون میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خلیج فارس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر جنگی کارروائیاں بند کرنے اور 17 جون کو طے پانے والے “اسلام آباد میمورنڈم” کی بنیاد پر جلد از جلد مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔