ایٹمک ڈکٹیشن 2026 کا دائرہ وسیع، روس سمیت متعدد ممالک میں آج سے آغاز
Web Desk
29 August 2026
روس کے سالانہ بین الاقوامی تعلیمی منصوبے “ایٹمک ڈکٹیشن 2026” کا آغاز 28 اگست سے ہو گیا ہے، جو ایک ماہ جاری رہنے کے بعد 28 ستمبر کو روس میں جوہری صنعت کے کارکنوں کے دن کے موقع پر اختتام پذیر ہو گا۔ اس منصوبے کو روس کی سرکاری ایٹمی کارپوریشن “روس اٹام” کی معاونت حاصل ہے، جس کا بنیادی مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو روسی جوہری صنعت کی تاریخ، ایٹمی توانائی، خلائی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی سے آگاہ کرنا ہے۔ رواں سال اس پروگرام کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں توسیع کرتے ہوئے بیلاروس، ترکیہ، چین، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک میں مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ یہ پروگرام انگریزی، عربی، چینی اور ترکی سمیت متعدد زبانوں میں آن لائن اور بالمشافہ دستیاب ہے، جس میں تمام عمر کے افراد بغیر کسی خصوصی تعلیمی پس منظر کے حصہ لے کر الیکٹرانک ڈپلومہ حاصل کر سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
18 September 2026
تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ
18 September 2026
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا
18 September 2026
پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو 20 ستمبر سے سپر لانگ مارچ ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
18 September 2026
حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری
18 September 2026
پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، قبضے کا دعویٰ
18 September 2026
لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
18 September 2026
امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
18 September 2026