LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

روس کے معدنی ذخائر میں بڑا اضافہ، ہیروں کے ذخائر 10 کروڑ قیراط سے متجاوز

Web Desk

28 August 2026

روس کے ہیروں، سونے، چاندی اور دیگر اہم معدنی وسائل کے ذخائر میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ روس کی وفاقی ایجنسی برائے معدنی وسائل “روسنیدرا” کے سربراہ اولیگ کازانوف کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک ملک کے ہیروں کے ذخائر میں 102.4 ملین (10 کروڑ 24 لاکھ) قیراط کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سونے کے ذخائر میں 176.6 میٹرک ٹن، چاندی میں 1,400 میٹرک ٹن اور پلاٹینم گروپ دھاتوں میں 12.1 میٹرک ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔ کازانوف نے بتایا کہ تانبے، زنک، سیسے، خام لوہے اور کوئلے کے ذخائر میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے، جس کی بڑی وجہ صرف نئی دریافتیں ہی نہیں بلکہ موجودہ ذخائر کی دوبارہ ارضیاتی چھان بین اور جائزہ ہے۔