یوکرین کا روس میں ڈرون حملہ، 13 سالہ لڑکی ہلاک، 2 شدید زخمی
Web Desk
3 August 2026
روس کے سرحدی علاقے بیلگورود میں مبینہ طور پر یوکرینی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک 13 سالہ بچی ہلاک جبکہ دو دیگر لڑکیاں شدید زخمی ہو گئی ہیں۔
روسی حکام کے مطابق ڈرون حملہ بچوں کے کھیل کے میدان سے بالکل ملحقہ علاقے میں کیا گیا، جہاں بچے موجود تھے۔ روسی حکام نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک کھلی ‘دہشت گردانہ کارروائی’ قرار دیا ہے۔ روس کی بچوں کے حقوق کی کمشنر نے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے رہائشی علاقوں اور بچوں کو نشانہ بنانے کے اس اقدام کو انسانیت سوز قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026