LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

روس کا برطانیہ پر یوکرین جنگ میں براہِ راست شریک ہونے کا الزام

Web Desk

25 August 2026

روس نے برطانیہ پر یوکرین جنگ میں براہِ راست شریک ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق یوکرین کو برطانوی خفیہ ٹیکنالوجی کی فراہم کردہ مدد جنگ میں مزید ایندھن ڈالنے کا باعث بن رہی ہے اور برطانیہ اس کے ذریعے امن عمل میں پیشرفت کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ روس نے مزید کہا ہے کہ یوکرین میں میزائل سازی کی فیکٹریوں کی نشاندہی کا عمل جاری رکھا جائے گا، جبکہ برطانوی حمایت کے اس نئے فیصلے سے روس اور برطانیہ کے درمیان موجودہ کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔