LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
شام میں کرد انتظامیہ کو ریاستی اداروں میں ضم کرنے کا عمل مکمل فرانس، جرمنی، برطانیہ اور اٹلی کی اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی شدید مذمت نائیجیریا کے علاقے سوکوٹو میں کشتی حادثہ، 50 افراد ہلاک ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ امریکا نے حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا افغانستان میں حراست میں لیے گئے اقوام متحدہ کے 2 اہلکار رہا ترکیہ، مصر اور قطر کی غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا روسی جوہری توانائی کارپوریشن کا ایران میں جوہری منصوبے جاری رکھنے کا اعلان صدر مملکت کا پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافن کی خدمات کا اعتراف امریکا کا ایران کیساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کیخلاف بھی سخت اقدامات کا اعلان بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلادیش کے نئے صدر منتخب پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک تحریک جاری رہے گی، اسلام آباد کیلئے کال دوں گا: حافظ نعیم الرحمان حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

روسی جوہری توانائی کارپوریشن کا ایران میں جوہری منصوبے جاری رکھنے کا اعلان

Web Desk

21 August 2026

روس کی سرکاری جوہری توانائی کارپوریشن ‘روس ایٹم’ (Rosatom) کے سربراہ الیکسی لیخاچیف نے اعلان کیا ہے کہ امریکی و بین الاقوامی پابندیوں اور سخت معاشی دباؤ کے باوجود ان کا ادارہ ایران میں اپنے زیرِ التوا اور جاری جوہری منصوبوں پر کام جاری رکھے گا۔ الیکسی لیخاچیف نے کہا کہ روس ایٹم نہ صرف ایران بلکہ مصر اور ہنگری میں بھی اپنے جوہری منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے ایران کے بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں مزید دو نئے جوہری توانائی یونٹس تعمیر کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔