27ویں شب: حرمین میں لاکھوں افراد کی عبادت
Web Desk
16 March 2026
مسجد الحرام اورمسجد نبوی میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب لاکھوں افراد نے تراویح ، تہجد کی نماز اور دعا میں شرکت کی۔ اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھے گئے۔۔دونوں مساجد کی تمام منزلیں، دالان، تہ خانے، چھتیں، اطراف کی سڑکیں، تجارتی مراکز اور ہوٹلوں کی راہداریاں نمازیوں سے بھرگئی تھیں۔اس موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں زائرین کی سہولت کے لیے مثالی انتظامات کیے گئے۔ پاکستان میں آج 27ویں شب کے موقع پر تراویح، صلوۃ التسبیح ،محافل شبینہ اورتہجد کا خصوصی اہتمام کیاجائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026