ظہران ممدانی امریکی یہودیوں میں نیتن یاہو سے زیادہ مقبول قرار
Web Desk
11 July 2026
وائٹ ہاؤس کے سابق اعلیٰ عہدیدار اہم ایمانوئل نے ایک چونکا دینے والے بیان میں ظہران ممدانی کو امریکی یہودیوں میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے زیادہ مقبول قرار دے دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اہم ایمانوئل نے نیتن یاہو کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جس انداز سے اسرائیل کی قومی سلامتی کو چلایا ہے، اس نے ملک کو ایک بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ نیتن یاہو کی موجودہ پالیسیوں نے امریکہ کے ساتھ اسرائیل کے روایتی اور سٹریٹجک اتحاد کو ایک انتہائی نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے، جس کی وجہ سے اسرائیل نے امریکہ اور یورپ دونوں کی ہمدردیاں کھو دی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آج اسرائیل عالمی سطح پر ایک تنہا ریاست بن چکا ہے اور نیتن یاہو کی حکومت نے ایک ایسا نقصان دہ سودا کیا ہے جس کے نتیجے میں اسرائیل نے اپنی بڑی معاشی مارکیٹیں بھی گنوا دی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق
15 August 2026
وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت
15 August 2026
آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید
15 August 2026
امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈ لاک، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
15 August 2026
صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس
15 August 2026
ناگا عوام بھی 14 اگست کو یومِ آزادی سمجھتے ہیں: ناگا خاتون
15 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن: باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا آغاز
15 August 2026
سابق فوجی افسران و جوانوں کا تجربہ و رہنمائی ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ مارشل
15 August 2026