LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال پاسداران انقلاب کا دو روز میں آبنائے ہرمز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ

آر ایل این جی صارفین کے بل معمول سے زائد آئیں گے،وفاقی وزیر طارق فضل

Web Desk

7 November 2025

وفاقی وزیر طارق فضل چوہری نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ آر ایل این جی کی قیمت سوئی گیس سے زیادہ ہوگی، جس کے باعث صارفین کے بل معمول سے زائد آئیں گے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ آر ایل این جی کے ذریعے ہیٹر اور گیزر کو احتیاط سے استعمال کیا جائے تاکہ بل کا بوجھ کم رہے۔
وزیر نے مزید کہا کہ آر ایل این جی کی قیمت ایل پی جی کے مقابلے میں کم ہوگی اور کنکشن وزیراعظم کی ہدایت پر لگائے جا رہے ہیں۔ صارفین جو نئے کنکشن کے لیے درخواست دے رہے ہیں، انہیں بھی پیشگی اطلاع دی گئی کہ بل معمول سے زائد آنے کا امکان ہے۔