LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ باب المندب کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی امریکا اور ایران میں امن سمجھوتے یا مفاہمت کے امکانات بڑھ گئے ہیں، خواجہ آصف مغربہ کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی، مزید اضافے کا خدشہ امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا مکہ دفاعی معاہدہ: شاہ سلمان کا مشترکہ کاوشوں پر محمد بن سلمان، شہباز شریف اور اردوان سے اظہار تشکر پاکستان، بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا 9 واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا امریکا کے ایرانی شرائط ماننے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: محسن رضائی پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا سکیورٹی خدشات، ٹرمپ کے گالف کلب میں فضائی دفاعی نظام تعینات ٹاؤن شپ واقعہ: دونوں خواتین پر تشدد ثابت نہیں ہوا: سی سی پی او لاہور حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات ناکام، ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان رواں سال کا مکمل سورج گرہن کب ہو گا اور کس ملک میں نظر آئے گا شوگر ملز ایسوسی ایشن کا وزیر فوڈ سکیورٹی کو سرپلس چینی برآمد کیلئے تیسرا خط اسحاق ڈار کی انڈونیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

قطر میں ایران اور عمان کے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، آبنائے ہرمز کھولنے پر زور

Web Desk

11 August 2026

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے بتایا ہے کہ دوحہ میں ایران اور عمان کے درمیان جاری سفارتی مذاکرات ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و امان کی بحالی کے لیے قطر اس بات کا خواہاں ہے کہ آبنائے ہرمز کو بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے جلد از جلد دوبارہ کھولا جائے۔ دوسری جانب سمندری سیکورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ خلیج عمان میں پاناما کے پرچم بردار ایک کنٹینر جہاز کو ممکنہ طور پر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پاکستانی ساحل سے تقریباً 71 ناٹیکل میل کے فاصلے پر پیش آیا ہے، جس کے بعد علاقائی پانیوں میں سیکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔