امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر
Web Desk
27 August 2026
ترجمان قطری وزارتِ خارجہ ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے قطر کے روزانہ کی بنیاد پر تمام فریقوں سے براہِ راست رابطے جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ صرف اور صرف مذاکرات ہیں اور قطری حکام فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے مختلف تجاویز اور طریقہ کار پر غور کر رہے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ قطر اور پاکستان کی زیرِ قیادت ثالثی کے عمل میں تمام فریقوں کی مکمل شرکت پر زور دیا جا رہا ہے، جبکہ قطر کی اولین ترجیح خطے میں کشیدگی کم کر کے اور جنگ بندی کے ذریعے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کو معمول پر بحال کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا
27 August 2026
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے
27 August 2026
بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند
27 August 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا
27 August 2026
امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
27 August 2026
نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ
27 August 2026
امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران
27 August 2026
دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج
27 August 2026