قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
Web Desk
21 July 2026
قطر کی حکومت نے اقوامِ متحدہ اور سلامتی کونسل کو تحریری خطوط ارسال کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایران اس کے آئل ٹینکر اور حدود پر کیے گئے حملوں کے نقصان کا ہرجانہ ادا کرے۔ قطر کے مطابق ایران نے 7 جولائی کو آبنائے ہرمز کے قریب ایک قطری آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، جبکہ 12 اور 17 جولائی کو ملک کے اندر میزائل حملے کیے گئے۔ قطری حکومت نے اپنے بیان میں ان ایرانی حملوں کو ملکی اور علاقائی سالمیت کے لیے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کی توجہ اس کی جانب مبذول کرائی ہے
متعلقہ عنوانات
نیواڈا کا دریائے کولوراڈو کے پانی میں کٹوتی کے منصوبے کیخلاف ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر
26 August 2026
انڈونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور کا آبنائے ملاکا کو محفوظ اور کھلا رکھنے کے عزم کا اعادہ
26 August 2026
جنوبی سوڈان میں 2 امن فوجیوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی شدید مذمت
26 August 2026
چین کا امریکا سے خود مختار ریاستوں میں آزادانہ انتخابات میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ
26 August 2026
ہیٹی میں گینگ کے حملے میں 40 افراد ہلاک، درجنوں گھر نذر آتش
26 August 2026
امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 4 اہلکار محفوظ
26 August 2026
امریکا نے ایران پر حملوں کو پابندیوں میں منتقل کر دیا، مارکو روبیو
26 August 2026
عمانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کیساتھ بات چیت کو تعمیری قرار دے دیا
26 August 2026