آبنائے ہرمز پر امریکا ایران ثالثی کی نئی کوششیں کی جائیں گی: قطر
Web Desk
19 August 2026
قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران اور عمان کے درمیان متوقع معاہدے کے بعد قطر کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی نئی سفارتی کوششیں شروع کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ تمام ثالث ممالک فی الوقت ایران اور عمان کے درمیان ممکنہ معاہدے کے باضابطہ اعلان کے منتظر ہیں۔
ماجد الانصاری نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ قطر نے گرائے گئے ایرانی طیاروں کے پائلٹوں کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایرانی وفد کو دوحہ کے دورے کی دعوت دی تھی، تاہم تہران کی جانب سے اس کا ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایران کی جانب سے یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ طیارے گرائے جانے کے واقعے کے بعد قطر نے تین ایرانی پائلٹوں کو اپنی تحویل یا قید میں رکھا ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس کے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے میں میزائل حملے، 10 افراد ہلاک، 18 زخمی
19 August 2026
امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد
19 August 2026
گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ
19 August 2026
اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے فضائی اڈے پر حملہ
19 August 2026
سعودی اور عراقی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
19 August 2026
سعودی کابینہ کا کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹی ٹیوشنل، آپریشنل ہونے کا خیر مقدم
19 August 2026
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
19 August 2026
خطے میں کشیدگی: متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی، مالی معاملات معطل کر دیئے
19 August 2026