LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال

سوشل میڈیا پر ملک دشمن اور نفرت انگیز بیانیہ روکنے کا منصوبہ

Web Desk

22 November 2025

پنجاب میں سوشل میڈیا پر ملک دشمن اور نفرت انگیز بیانیہ روکنے کے لیے ایک منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کی لاگت 12 کروڑ 49 لاکھ روپے ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب اس منصوبے کے تحت میڈیاتھنک ٹینک کے قیام اور اس کے عملی نفاذ کو یقینی بنائے گا۔ منصوبے کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب مین اسٹریم میڈیا، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرے گا۔
جعلی خبریں، اشتعال انگیز مواد اور انتشار یا شدت پسندی سے متعلق مواد پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی ڈپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ سب کمیٹی نے اس منصوبے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔