LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا نے ایران سے تیل اور پیٹروکیمیکل تجارت پر نئی پابندیاں عائد کردیں متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ دھرنوں، احتجاج سے کاروبار، تعلیمی سرگرمیاں اور معیشت متاثر ہوتی ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی وزیر خزانہ کی نیدرلینڈز کے کاروباری وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ، لانگ مارچ پر تنقید چیف جسٹس پاکستان کی بار نمائندگان سے مشاورتی نشست، ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ حافظ نعیم الرحمان کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام

پنجاب حکومت کا انتظامی اخراجات کم کرنے کیلئے 101 آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

Web Desk

13 August 2026

پنجاب حکومت نے انتظامی اخراجات میں کمی اور محکموں کی تنظیم نو کے پالیسی اقدام کے تحت جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ اور صوبائی انتظامی محکموں میں کل 101 آسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ محکمہ خزانہ کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ مرکزی محکموں میں سب سے زیادہ 6 آسامیاں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ختم کی گئی ہیں، جبکہ محکمہ خزانہ، داخلہ، اور صحت سے متعلق محکموں کی 5، 5 آسامیاں ختم کی گئی ہیں۔ اسی طرح جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بھی مختلف شعبوں کے سیکشن افسران کی متعدد آسامیاں ختم کی گئی ہیں، جن میں ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی سب سے زیادہ 8 آسامیاں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو اس فیصلے پر فوری عملدرآمد اور ضروری کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔