LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سفارتی وفد کا این ڈی ایم اے کا دورہ، جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام کو سراہا فیک نیوز کی روک تھام ناگزیر، صحافت ذمہ دارانہ پیشہ ہے: عظمیٰ بخاری وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ PMDC کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان، ٹیسٹ اب 20 ستمبر کو ہو گا راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے، 67 ہزار سے زائد لاروا تلف، ہیلتھ اتھارٹی کی رپورٹ جاری ہم افغانستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، افغان طالبان کو پاکستان یا دہشت گردوں میں سے ایک کو چننا ہوگا: دفترِ خارجہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے تاثر کی تردید,اڈیالہ جیل حکام کی رپورٹ پیش پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمن کی 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کی اپیل براڈ پیک حادثہ: جاں بحق ہونے والے پانچ غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں سکردو پہنچا دی گئیں پاکستان جلد یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرے گا، فیصل نیاز ترمذی ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے الاؤنس میں اضافہ وزیراعظم کا آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ، فیلڈ مارشل بھی ہمراہ ہوں گے: دفتر خارجہ ایران کیخلاف جنگ کیلئے اسلحہ کمی پر ٹرمپ اپنے وزیر دفاع پر پھٹ پڑے: امریکی اخبار

پنجاب فلم سٹی اتھارٹی تشکیل دینے کا بل کثرت رائے سے منظور

Web Desk

30 April 2026

پنجاب اسمبلی نے صوبے میں فلم انڈسٹری کے فروغ کے لیے “پنجاب فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2026” کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس نئے قانون کے تحت فلم، ڈرامہ اور ڈاکومنٹری سازی کی حکومتی سطح پر سرپرستی کی جائے گی اور انڈسٹری کی بہتری کے لیے خصوصی فنڈز، گرانٹس اور سبسڈیز فراہم کی جائیں گی۔ اتھارٹی فلم سازوں کو اجازت ناموں کے حصول کے لیے ‘ون ونڈو آپریشن’ کی سہولت دے گی، جبکہ نئے ٹیلنٹ کی تربیت اور جدید فلم اسٹوڈیوز کے قیام کی راہ بھی ہموار کی جائے گی۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد پنجاب کی ثقافت، سیاحت اور عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔