LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی پولیس نے طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والے ملزم کے والد کو حراست میں لے لیا امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا ایران نے اقوام متحدہ سے امریکا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ورلڈ بینک کے صدر کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹ بال ’ٹرائیونڈا‘ کا تحفہ، سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ کی اجے بنگا سے ملاقات ظہران ممدانی امریکی یہودیوں میں نیتن یاہو سے زیادہ مقبول قرار امریکا کا ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے بند کرنے کے عوامی اعلان کا مطالبہ، ساتھ دھمکی بھی دیدی ایرانی وزارت صحت کی بھی فضائی حملوں میں 17 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی تیزی سے ریکوری

Web Desk

17 March 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں گزشتہ روز ہونے والے بڑے خسارے کے بعد مارکیٹ نے بھرپور ریکوری کی ہے۔ ٹریڈنگ کے آغاز میں ہی 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس دوبارہ 1 لاکھ 51 ہزار کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز (پیر) مارکیٹ شدید دباؤ کا شکار رہی تھی اور انڈیکس 4 ہزار 687 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ کے ساتھ ایک لاکھ 49 ہزار 178 پر بند ہوا تھا۔ آج کی ریکوری سرمایہ کاروں کے اعتماد میں واپسی کی عکاسی کر رہی ہے۔