وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے
Web Desk
7 November 2025
وہ آذربائیجان کے یومِ فتح کی پانچویں سالگرہ کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ دورہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی صدر الہام علیوف سے ملاقات متوقع ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون پر گفتگو کی جائے گی۔ مذاکرات میں توانائی، دفاع، تعلیم اور علاقائی روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
12 October 2026
غزہ میں مظالم پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
12 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام کو ارسال
12 October 2026
سوات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیت 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج
12 October 2026
کے پی اور بلوچستان کا کوئی موازنہ نہیں، وفاق کے آئینی اقدام کی حمایت کرتے ہیں: سرفراز بگٹی
12 October 2026
کے پی اور بلوچستان کا کوئی موازنہ نہیں، وفاق کے آئینی اقدام کی حمایت کرتے ہیں: سرفراز بگٹی
12 October 2026
میرپورخاص ڈویژن کے تین اضلاع میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ
12 October 2026
روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
12 October 2026