LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دہشت گردی اور تشدد جمہوریت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو سانحہ پشاور کے بعد اسکولوں کے معائنے کا عمل شروع ، کئی عمارتیں خستہ حال قرار پنجاب میں ایک سال کے دوران 4 لاکھ مویشی تیار، لائیوسٹاک برآمدات میں 43 فیصد اضافہ انتظامی یونٹس میں اضافہ پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے: خالد مقبول صدیقی امریکا شرائط مانے تو چھٹے روز آبنائے ہرمز کھلے گا، ساتویں روز مذاکرات ہونگے: ایران خیبر پختونخوا کی معدنیات عوام کی ہیں اور رہیں گی: طارق فضل چودھری اسحاق ڈار کا ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کردیا: امیر مقام مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب خواجہ آصف نے یوروکریٹس کی بیرونِ ملک ہجرت بارے سوالات اٹھا دیے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو متنازع نہ بنایا جائے: بلاول بھٹو مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ پنجاب میں لیب ٹاپ اور اسکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز کر دیا: عظمیٰ بخاری دانش سکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم کا قلات میںکامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Web Desk

4 November 2025

زیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع قلات میں فتنۂ ہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر افسران و اہلکاروں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارتی پشت پناہی میں سرگرم چار دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور جرات مندانہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی، کیونکہ ملک کا امن، ترقی اور خوشحالی دہشت گردی سے پاک پاکستان سے ہی وابستہ ہے۔وزیرِ اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ارضِ وطن کے دفاع اور سلامتی کے غیر متزلزل عزم میں وہ خود اور پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں وطنِ عزیز کے استحکام کی ضمانت ہیں اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جدوجہد میں اپنی بہادر فورسز پر فخر کرتی ہے