LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

​صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 اہم بلز کی منظوری دے دی

Web Desk

26 January 2026

​صدر مملکت کی منظوری کے بعد ساتوں بل اب باقاعدہ قانون بن گئے۔​صدر زرداری نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2026ء کی منظوری دے دی،​قومی ٹیرف کمیشن اور ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بلز بھی منظور کرلیا گیا۔

صدر نے گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ کا بل 2026ء بھی منظور کر لیا۔​دانش اسکول اتھارٹی بل اور نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ جبکہ ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل 2026ء بھی صدر مملکت کی منظوری کے بعد قانون بن گیا۔