LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج ٹرمپ ایران پر نئے حملوں کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں: نیویارک ٹائمز بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں: دانیال چودھری پاکستان اور ویٹیکن کا بین المذاہب ہم آہنگی اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ پر اتفاق ماہ ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری ہر مصیبت برداشت کرنے کو تیار، اصولوں پر سمجھوتا نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا علیمہ خان کیخلاف کیس کا فیصلہ پھر مؤخر، سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت ملتوی پاکستان اور بحرین کا تجارت، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مریم نواز کا پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا فیصلہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن، نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ

Web Desk

17 August 2026

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق اہم قومی امور پر اپنا مؤقف پارلیمان کے ایوان میں طاقتور انداز سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ دو روز میں قومی اسمبلی میں اہم خطاب کر سکتے ہیں، جس میں وہ آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات سے متعلق پارٹی کے تحفظات اور مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اس کے علاوہ بلاول بھٹو وفاقی حکومت سے ہونے والے مذاکرات اور آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔ پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرینز نئے صوبوں کی تشکیل سے متعلق بھی پارٹی کا باضابطہ نکتہ نظر اسمبلی کے سامنے رکھیں گے۔