LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ یوکرین کا مگ-29 لڑاکا طیارہ گر کرتباہ عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ امریکا ایران کشیدگی کے حل کے لیے دنیا کی نظریں پاکستان، قطر اور عمان پر مرکوز شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز میں کسی بھی بے ضابطگی کی گنجائش نہیں: وزیراعظم موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں: حافظ نعیم الرحمٰن میٹرو بس سروس بندش کا خطرہ ٹل گیا، ویڈا اور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں اتفاق وزیراعظم سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات آئی ایم ایف پروگرام: پانچویں قسط کے حصول کے لئے تیاریاں شروع پاکستان کے 1100 سے زائد نوادرات کی بیرونِ ملک سے واپسی کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل رہبرِ انقلاب نے دشمن کے خلاف قومی اتحاد، یکجہتی برقرار رکھنے پر زور دیا: ایرانی صدر ایرانی دھمکی کے باعث ٹرمپ کا ترکیہ سے برطانیہ تک خفیہ فوجی پرواز میں سفر

وزیراعظم سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات

Web Desk

11 August 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج نے باضابطہ ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملک کے دفاعی اور صنعتی شعبوں کی پیشرفت سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر دفاعی پیداوار نے وزیراعظم کو تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی کامیابی پر خصوصی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی وزارت کے تحت چلنے والے اہم امور، دفاعی صنعتی صلاحیتوں میں اضافے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت پر بھی وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ دفاعی پیداوار کے اقدامات اور ملکی دفاعی صلاحیتوں کو خودکفالت کی طرف گامزن کرنے کے عزم کو سراہا اور متعلقہ منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی۔