انڈونیشیا میں زلزلے سے جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس
Web Desk
16 August 2026
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے المناک ضیاع اور بڑے پیمانے پر تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو، حکومت اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ اس مشکل اور دردناک گھڑی میں پاکستان اپنے برادر ملک انڈونیشیا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، اور متاثرین کی جلد صحت یابی اور صبر و استقامت کے لیے دعا گو ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
10 October 2026
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026
شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت
10 October 2026
زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف
10 October 2026
ملتان کے گھر میں دھماکے سے ماں اور 13 سالہ بیٹا جاں بحق
10 October 2026
سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری
10 October 2026